+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 10 2025 17:45:50
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 300 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اینی مارکے کے۔ مارکیٹ میں بیچ تھی جبکہ گاہکی سست تھی۔ ملتان منڈی میں اینی مارکہ 20600 جبکہ سٹار 20900 روپیہ من تک بھاؤ تھے کل رات کو۔ آج پنجاب مارکیٹیں بند ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 15 اکتوبر بائر آپشن والے سودوں کی کٹنگ میں 5 دن رہ گئے ہیں۔ زیادہ تر بائر آپشن مال لفٹ نہیں ہوئے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ کا شکار ہے۔