+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 09 2025 12:03:53
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر مالوں کے 10500 جبکہ اچھے سفید مالوں کے 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سال 2025 ستمبر میں پاکستان سے تل کی ایکسپورٹ 18410 میٹرک ٹن تک تھی جو کہ پچھلے سال ستمبر کی نسبت 72.26٪ کم ہے پچھلے سال ستمبر میں 66 ہزار ٹن تک تل ایکسپورٹ ہوا تھا۔