+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 06 2025 13:08:03
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج بارش کی وجہ سے اوکاڑہ منڈی میں آمدن نہیں تھی۔ لال جوار اوکاڑہ منڈی میں 5800/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ٹریڈرز برسیم اور دوسری آئٹمز میں لگے ہیں۔