+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 02 2025 12:17:09
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی اچھی ایورج والے 10800/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ وی ایک ہی سفید مال 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریگولر کوالٹی مالوں کا لوکل میں بھرپور گاہک ہے۔ جو تھوڑے اچھے مال ہیں وہ مشکل سے ملتے ہیں۔ بکنگ نائجیریا سے 1000/1030 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ سست ہے. ایکسپورٹرز بھی مال لوکل سے مال خرید کر ہولڈ کر رہے ہیں۔ اگر آگے تھوڑی بہت ریٹوں میں بہتری آئی پھر بیچیں گے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ٹرینڈ نائجیریا کی کراپ آنے کے بعد واضح ہو گا کیونکہ نائجیریا میں پچھلے سال کی نسبت بینائ تو اچھی تھی لیکن وہاں موسم خشک سالی کا شکار رہا ہے۔ جس کی وجہ سے ییلڈ کم آ سکتی ہے۔ تاہم حتمی جب فصل کٹائی ہو کر آئے گی پھر پتا چلے گا۔