+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 20 2025 17:45:47
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کورنگ والے گاہک ہیں۔ ویٹارا نومبر دسمبر ویسل کی 154 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔