+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 15 2025 13:07:49
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور اوپن ہوئی ہے اور جے ڈی 17575 یونائیٹڈ 17525 اتحاد کی لوڈنگ نہیں ہے مال نہیں بکتے ہیں۔ ڈہرکی اے کے ٹی 17650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔