+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 10 2026 18:50:21
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج مالوں کے 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ وی آئ پی شیشا مالوں کے 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے جبکہ فیصل آباد ریٹ کم ہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج 9700/9800 جبکہ اچھے وائٹ مال 10000/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔