+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 11 2025 12:04:49
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ دوبارہ سست ہیں۔ لوکل میں سٹاکسٹ گاہک تو ہیں لیکن ریٹ بڑھا کر مال نہیں خرید رہے ہیں بلکہ ریٹ گرا کر مال خرید رہے ہیں۔ اب سٹاکسٹ 10500 پر مال خریدے گا ناکہ 11500 پر۔ اور دوسری جانب ان ریٹوں میں ایکسپورٹ میں بھی وارہ نہیں ہے۔ فل حال نائجیریا مارکیٹ 980/1000 ڈالر کے لیول پر ہے۔ فل حال لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ دونوں سست ہیں۔