+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 11 2025 12:02:57
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مالوں کے 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر والے باریک مالوں کے 3600/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 107 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گندم کا ریٹ دوبارہ کافی کم ہوا ہے۔ باجرہ بھی مارکیٹ سست ہے۔ ٹریڈرز پرانے مال ساتھ ساتھ فارغ کر رہے ہیں۔