+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 09 2025 18:25:05
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4400 جبکہ تھر والے مال 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل پلانٹ والے مال لوڈ میں 10200 جبکہ چوک اعظم پہنچ میں 10500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ ریٹ اچھا ہے ٹریڈرز ساتھ ساتھ بیچ بھی جاتے ہیں۔