+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 09 2025 14:47:47
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی مالوں کے 199/200 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں گاہک بن جاتا ہے بکنگ میں مال لینے چاہیے۔ بکنگ آسٹریلیا سے نومبر دسمبر شپمنٹ 525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 161.37 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست میں مسور ثابت کے کراچی پورٹ پر 91 کنٹینرز جبکہ بلک میں 19267 میٹرک ٹن تک آمدن تھی۔