+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 08 2025 14:56:00
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15500/15800 جبکہ گولی کوالٹی 16700/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ 1140 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔