+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 08 2025 12:25:09
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لائنوں پر بارشیں ہیں۔ دوسری جانب کابلی مونگ 11500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ابھی کابلی مونگ صحیح مال نہیں ا رہے ہیں۔ باریک مال ہیں۔ 15/20 دن بعد صحیح مال آنا شروع ہونگے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مونگ ثابت مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے دالوں کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ لیکن یہ ریٹ اونچے ہیں۔ یہ سٹاک والے ریٹ نہیں ہیں۔