+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 30 2025 16:06:31
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے 17035 یونائیٹڈ 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گورنمنٹ 2 لاکھ 10 ہزار ٹن چینی امپورٹ کرے گی جس کا پہلا جہاز 25 ستمبر کو پورٹ پر لگ جائے گا دوسرا ویسل 31 اکتوبر تک آئے گا اس میں زیادہ مقدار فائن گرین کی ہے جبکہ 35 ہزار ٹن بولڈ شوگر ہے۔ دوسری جانب گورنمنٹ بھی کراچی ایکس مل ریٹ 169 روپیہ کلو مقرر کرے گی۔ اسکے علاوہ ملز میں بقایا کتنا سٹاک رہ گیا ہے 2/3 دن میں معلوم پڑ جائے گا۔