+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 21 2025 13:40:28
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب لوڈنگ نہیں ہے المعیز 2 جے کے 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 17260 یونائٹڈ 17230 اتحاد 17285 آر وائی 17350 حمزہ حاضر لوڈنگ 17425 چوہدری 17410 جبکہ ڈھرکی 17360 گھوٹکی 17320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 17400 آبادگار مہران فاران 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔