+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2025 18:06:58
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15000/15200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال اکا دکا ہیں۔ جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں وہ اوپر کر کے ریٹ لگاتے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔