+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2025 17:35:44
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔۔ برسیم 200 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن کے سودوں کے 18800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ حاضر ایڈوانس پیمنٹ والے سودوں کے 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ آگے پورٹ پر آمدن کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں مزید دباؤ بن سکتا ہے۔ دوسری جانب امپورٹرز نے سیلر آپشن کے جو سودے بیچے ہیں بائرز کو کال رہے ہیں کہ پیمنٹ دے کر مال اٹھائیں۔ ابھی تھوڑی تھوڑی کٹنگ شروع ہوئ ہے۔ آگے جب پورٹ پر مال لگیں گے پھر نیلامیاں شروع ہو جائیں گی۔