+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 08 2025 12:10:15
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3150/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور کچے مالوں کے 7800/7850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹس میں خشک مال لینا چاہیے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ 8000 روپیہ کوئنٹل جبکہ باریک باجرہ 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ روجھان سائڈ باریک باجرہ خشک مال 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔