+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 02 2025 13:31:01
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو گروپ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تاہم ضلع بندی کی وجہ سے دوسرے علاقوں کو پرمٹ نہیں مل رہے ہیں۔ صرف مل کے اپنے علاقے میں لوڈنگ مل جاتی ہے جبکہ دوسرے علاقوں میں لوڈنگ نہیں ہو رہی ہے۔ اس کے علاؤہ جو بھی لوکل مارکیٹ میں فارورڈ کے سودے ہوئے ہوئے ہیں جولائ کے یا اگست کے وہ فریز ہیں۔ یعنی ہولڈ پر ہیں۔ ابھی ڈیلرز جے ڈی گروپ کے پاس جا رہے ہیں تاکہ کوئ حل نکالا جا سکے۔