+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2025 15:03:00
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان سفینہ پتوکی وغیرہ 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ملز سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ ڈیلرز ریٹ بھی نہیں دے رہے ہیں۔ ڈیلرز کے ہاتھوں میں اونچے ریٹوں والے مال ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال ان ریٹوں میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ ملز کھل کر سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ زیریں سندھ بھی 17100/150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کام اندر خانے ہی ہو رہے ہیں۔ زیادہ اوپن کام نہیں ہو رہے ہیں۔ فارورڈ کام نہیں ہو رہا ہے۔ حاضر بھی دکان دار بہت کم مال خریداری کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جے ڈی ڈبلیو 250 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ نیچے پائپ لائن خالی ہے۔