+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2025 13:41:03
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی ڈیلرز کو ملز کی طرف سے مال ملے ہیں 5/5 گاڑی وہ 165 میں فروخت ہوئ ہے باقی بازار میں سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17400 العریبیہ رمضان نو سیل ہے۔ سفینہ 17100 اور المعیز 2 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں آر وی کے شوگر ملز 16725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔زیریں سندھ میں النور ٹنڈو آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے مال بھی 10 ٹن 15 ٹن اس طرح کر کے بکتا ہے۔