+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 26 2025 18:08:22
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوریا کا ٹینڈر ہوا ہے جس میں انڈیا نے 3000 ٹن اور پاکستان نے 4400 ٹن تک ٹینڈر بھرا ہے 1350 ڈالر سے 1425 ڈالر تک تاہم یہ ریٹس کوریا کے سی آئی ایف ریٹس ہیں۔ لوکل میں تو مال نہیں ہے تاہم پاکستانی ٹریڈرز انٹرنیشنل مارکیٹ سے مال خرید کر بھگتان کردے گئے۔ بکنگ میں 1150 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہک نہیں ہے۔