+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2025 12:48:01
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15400 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ بلوچستان سبی کوالٹی مالوں 16800 تک بھاؤ ہیں 101 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انڈیا بھی مارکیٹ 5125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرس ی میں۔ جبکہ گوار گم انٹرنیشنل مارکیٹ میں 1130/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ گم کی ڈیمانڈ سست ہے۔ انڈیا میں مون سون ابھی فل حال سست چل رہا ہے۔ جس کی وجہ سے راجستھان بیجائ ابھی کم ہوئ ہے صرف 50 ہزار ہیکٹئر پر ہوئ ہے۔ آگے جیسے جیسے بارشیں ہوتی جائیں گی بیجائ ہوتی جائے گی۔ ساتھ ساتھ اپڈیٹ کریں گے۔ پاکستان میں بھی ابھی بارشیں نہیں ہوئ ہیں۔ بارشوں کے بعد بیجائیاں ہونگی۔