+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 31 2025 16:44:03
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 164.5/165 جبکہ کیش پیمنٹ پر 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ آج جمعہ ہے تھل پنجاب مارکیٹس بند ہیں۔