+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 31 2025 17:32:32
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے۔ امیریکا 9 ایم ایم 370/380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال تو اتنے وافر نہیں ہے تاہم گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔