+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 19 2025 16:25:28
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 16100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔