+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2026 17:35:00
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں فیصل آباد منڈی 9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے 9000 کے لیول پر تھوڑی بہت گاہکی آئی تھی تاہم ان ریٹس میں گاہکی خاموش ہے۔ آگے عید کے بعد سپلائی بڑھے گی مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔