+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2026 17:37:20
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 تک بھاؤ ہیں۔ آگے آمدن سر پر ہے جسکی وجہ ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں سٹاک کرنے میں دلچسبی نہیں لے رہے ہیں۔