+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2026 17:00:47
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11600/11700 روپیہ من تک کا گاہک آرہا ہے جبکہ سیلنگ کمزور ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔