+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 19 2025 12:50:19
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مارکیٹ میں اکتوبر ڈیلوری کرکے 14000/14500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں حاضر میں کام کاج سست ہے۔