+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 09 2026 18:26:10
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور نپر کوالٹی 157 جبکہ کرمسن کوالٹی 158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ کم ہونے کی وجہ سے نیچے گاہکی اچھی ہے۔