+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 19 2025 12:25:47
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 11600/700 تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 12675 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ان ریٹوں میں بھی ٹریڈرز کو اچھا نفع ہے۔ جن کے پاس زیادہ مقدار میں مال پڑے ہیں وہ تھوڑا تھوڑا کر کے جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے اپنا والیوم کم کر رہے ہیں۔ یعنی کے جس کے پاس 10 گاڑیاں پڑی ہیں وہ دو چار گاڑیاں سیل کرتا ہے۔ تاہم ابھی بارشیں نہیں ہوئ ہیں جب بارشیں ہونگی پھر صحیح ڈیمانڈ نکلے گی۔