+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 17 2025 23:41:14
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں حاضر میں تو مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 17165/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 17780 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ فارورڈ میں یہ ریٹ چیمبر کے ریٹ ہیں تاہم ان ریٹوں میں اوپن میں اچھے گھر خریدار نہیں ہیں۔ فارورڈ اوپن میں ہر گھر کا اپنا اپنا ہی ریٹ ہے۔