+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2025 12:36:52
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 16300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو 1000 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 15000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ میل کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ ملر خاموش ہے۔