+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2025 15:42:13
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب سائیڈ جوہرآباد 17200 نون شوگر ملز 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ العریبیہ 16900 یونیکول 16890 رمضان 16900 سفینہ 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16900 کمالیہ 16800 جھنگ سائڈ سورج 16775 جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے 16650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 16600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جون کے سودوں کے 17120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 17610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال ہاتھ میں رکھ کر کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔