+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 02 2025 13:43:38
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب سائیڈ نون شوگر ملز مارکیٹ تیز ہے اور 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جوہر آباد بھی 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ العریبیہ 16750 یونیکول 16725 رمضان 16725 سفینہ 16710 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ المعیز 2 کے 16675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16800 سویرہ 16825 کمالیہ 16675 جھنگ سائڈ سورج 16675 جیسے ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے جے ڈی وغیرہ کا 16500 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16675 جیسے ریٹ ہیں۔ جون کے سودوں کے 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں بہتری ہی ہے۔ مندہ نہیں ہے۔ تاہم ٹریڈرز ساتھ ساتھ کیش ڈیو کر دیتے ہیں یعنی کے ایڈوانس خرید کر اگلہ مہینہ کر کے بیچ دیتے ہیں۔ جب سے سیزن شروع ہوا ہے ہر مہینے کا فرقہ 5/6 روپے کا چل رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ملوں میں 31 مئ تک کے مطابق 30.5 لاکھ ٹن تک کا اندازہ ہے بقایا چینی کے سٹاک کا۔