+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 19 2025 22:20:26
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ رات کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوا ہے اور تھل لائن پر کچے مال کا 11800 کا گاہک ھے لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔