Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Apr 15 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Jan 05 2026 14:36:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مالوں کے 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 330 ڈالر والا آگے جو جہاز لگنا ہے کراچی پورٹ پر 12 جنوری کو اس کے مالوں کی 110 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ جبکہ جو آگے جنوری کے آخر یا فروری کے شروع میں 317 ڈالر والے مال لگنے ہیں وہ 102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اب چونکہ آگے فارورڈ میں کم قیمت میں مال مل رہے ہیں اس لیے دکان دار حاضر میں ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Jan 05 2026 14:10:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15200/300 روپیہ من اور گولی کوالٹی 17800/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دھنیا ثابت کو ایرانی کرنسی بھی مار دے رہی ہے۔ ایرانی کرنسی کا کوئ بھروسہ نہیں ہے۔ بہت زیادہ اوپر نیچے ہو رہی ہے۔ .
Jan 05 2026 13:59:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کویٹہ منڈی میں 800 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 35000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 36000/37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ بکنگ 2700 ڈالر تک چلی گئ تھی ابھی دوبارہ 2650 ڈالر ہے جو کویٹہ منڈی میں 35800 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ لوکل بھی مال خریدنے چاہیں اور بکنگ میں بھی بہتری نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا اس بار زیرے کی بیجائ کم ہے۔ اور دو سال پہلے اس کا ریٹ بھی کافی تیز ہو گیا تھا 7500 ڈالر تک بکنگ چلی گئ تھی۔ اس لیے ابھی بکنگ میں ان ریٹوں میں ٹریڈرز کے اچھے جذبات ہیں۔ .
Jan 05 2026 13:48:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من تیز ہے اور 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ کافی اندر کاسٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج بکنگ 20 ڈالر تیز اوپن ہوئ ہے 880/890 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 10900 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 05 2026 13:41:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ 14350 بھون 14325 جھنگ 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14350 سویرہ 14350 کمالیہ کنجوانی کشمیر 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو کے 14050/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اے کے ٹی ڈھرکی 14025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ 13750/13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہے لیکن ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال بڑے ٹریڈرز لمبی خرید کے چکروں میں نہیں ہیں۔ جو تھوڑا بہت نفع مل رہا ہے ساتھ ساتھ خرید کر روپیہ دو رکھ کر پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ .
Jan 05 2026 13:29:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17500 اور فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال پچھلے 2/3 ہفتوں سے مارکیٹ میں پیمنٹوں کا بحران تھا جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی ڈھیلی ہوئ ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ ان ریٹوں میں مال لینے چاہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہے انڈیا فصل شارٹ ہونے کی وجہ سے۔ بکنگ بھی انڈیا سے 1850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ مزید تیز نظر آ رہی ہے۔ لوکل ان ریٹوں میں خریداری کرنی چاہیے۔ .
Jan 05 2026 13:27:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھوڑا تھوڑا مال مل بھی جاتا ہے اور بک بھی جاتا ہے۔ کنری منڈی میں آج 1800 بوری کی آمدن تھی اور 19500/19700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی 24000/26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور طوطا پری 13000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 05 2026 13:23:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھرپارکر کوالٹی مال لوڈ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوکل نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ تو ہے لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ چائنہ کی ڈیمانڈ کے پیچھے ہی چلتی ہے۔ فل حال چائنہ خاموشی ہے۔سٹاکسٹ نے بھی مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ ان ریٹوں میں سٹاکسٹ کو نقصان ہے۔ ریٹ چھوٹا ہے آگے کہیں چائنہ کی ڈیمانڈ آئ تو تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں لیکن ڈیمانڈ کے اوپر منحصر ہے۔ .
Jan 05 2026 13:19:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ملر سے بات چیت کرنے پر انہوں نے بتایا کے نیچے مونگ دال کا وکرا کمزور ہے۔ پہلے ان کی دال آگے تین چار دن کی پہلے ہی بکی ہوتی تھی لیکن ابھی کام ٹھنڈا ہے۔ .
Jan 05 2026 12:33:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل ڈاؤن ہے اور 14075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں حاضر جے ڈی ڈبلیو کے جبکہ فارورڈ 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ابھی فل حال شارٹ ٹرم میں جنہوں نے نیچے 13800/13900 میں مال پکڑے ہیں ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Jan 05 2026 12:31:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 150.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 30 دن پیمنٹ پر 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے مارکیٹ میں اوور سپلائ کے سر کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 05 2026 12:26:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور حاضر جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی وغیرہ 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ اومنی گروپ کے 14800/14850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ خیرپور رانی پور کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں کھینچ ہے۔ مارکیٹ مزید بہتر نظر آ رہی ہے۔ فارورڈ بھی مارکیٹ تیز ہے۔ جنوری 14150 جبکہ فروری 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jan 05 2026 12:21:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی مال 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تاہم پنجاب مال موائسچر والے ہیں۔ سندھ لائنوں پر مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ 13800/14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لائنوں پر جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 تک بھاؤ ہیں۔ سبی سائڈ بھی مال ملتا نہیں ہے آمدن بہت کم ہے 14800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 05 2026 12:19:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 8800/8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں کچے مالوں کے جبکہ راولپنڈی پہنچ میں پلانٹ والے مال کے 9500/9600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھرپارکر والے مالوں کے حیدر آباد منڈی میں 9200/9300 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں کچے مال کے 3600 روپیہ من جبکہ پلانٹ والے مال کے 3700/3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Jan 05 2026 12:09:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار حاجی شہر کے اچھے خشک مال 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ لائنوں پر آمدن انتہائی کم ہے۔ وہاں کے سٹاکسٹ خود ہی مال لے جاتے ہیں۔ اکا دکا گاڑی ملتی ہے۔ تاہم گاہک بھی رکے ہوئے ہیں ریٹ تیز ہے۔ تھوڑی بہت کریکشن آئے پھر مال خریداری کریں گے۔ ملتان منڈی میں بھی 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ روجھان کے مال کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 100/200 روپیہ من نرم ہے اور 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا بیچ آ جاتی ہے جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ .
Jan 05 2026 11:30:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ فتح جنگ ہری پور کوالٹی 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 4400 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ اکا دکا گاڑی بڑے ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ کر کے دوبارہ 100/200 کم کر کے پھر مال پکڑ لیتے ہیں۔ تاہم زیادہ تر مال ہولڈ پر ہی ہیں۔ .
Jan 04 2026 23:16:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر کے جبکہ فارورڈ 14110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 04 2026 21:01:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ آج جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 14025 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے پرسوں پیمنٹ پر جبکہ فارورڈ بھی مارکیٹ 14070/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 03 2026 21:32:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13925/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فارورڈ میں 13990/14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار پھنسا ہوا ہے۔ بازار 14000 سے اوپر جاتا ہے تو سیلنگ شروع ہو جاتی ہے۔ ملز بھی سیلنگ دینا شروع ہو جاتی ہیں جبکہ تھوڑا ڈھیلا ہوتا ہے تو گاہکی شروع ہو جاتی ہے۔ .
Jan 03 2026 18:27:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 355 جبکہ کلپر برانڈ کے 335/340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ باریک اور مٹے چنوں دنوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 03 2026 18:25:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 03 2026 18:21:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jan 03 2026 18:17:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10000 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ ابھی فل حال ثابت ماش کے کام کاج سست ہیں۔ فیصل آباد سائڈ دھند ہے۔ موسم صاف نہیں ہے۔ .
Jan 03 2026 18:10:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jan 03 2026 18:06:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار شام کے اوقات میں بھاگ ناڑی کوالٹی 5850/5900 روپیہ من۔ جبکہ سبی 6000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 6150 روپیہ من جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 03 2026 18:06:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ گڈ ایوریج مالوں کے 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 03 2026 18:03:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں 70/30 کوالٹی 12700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم سٹاکسٹ اچھے خشک مال کے بھرپور گاہک ہیں۔ ان ریٹوں میں بھی اچھا خشک مال خریدنا چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیزی ہے انڈیا فصل شارٹ ہے اور گوار کی مندہ تیزی انڈیا کے پیچھے ہی چلتی ہے۔ .
Jan 03 2026 17:56:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3550/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج ڈیمانڈ سست تھی .
Jan 03 2026 17:47:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید تیز ہے اور 152 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 152.5/153 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل بھی 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہے۔ .
Jan 03 2026 17:42:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید ڈاؤن ہے اور 13920/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں بھی 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 13965 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Apr 15 2026
Apr 15 2026
Apr 15 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott