+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2026 17:20:22
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں پرانے مال 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دیسی برسیم اچھے پلانٹ والے مال 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔