+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2026 15:40:37
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ 10 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مال 5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم برانڈڈ مال 220/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ مین 235/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال کافی پڑے ہیں جبکہ گاہکی سست ہے۔