+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2026 16:57:56
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور سرگودھا منڈی میں 6600/6650 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل سٹاکسٹ گاہک ہیں جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں مزید بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ اوپر ہونے کی وجہ سے لوکل تھل کے مالوں میں ٹریڈرز کی اچھی دلچسپی ہے۔