+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2026 14:57:08
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن دیسی کچے سندھ کے مال اچھے اے پلس کوالٹی 38000/38500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں پلانٹ والے مال کے 43000/43500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل بازار تو بہتر ہے لیکن اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ جن بڑے ٹریڈرز نے نیچے 33000/35000 میں مال پکڑے ہیں وہ ساتھ ساتھ تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی کرتے ہیں۔