+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2026 18:04:47
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بہتر ہے اور 940 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11414 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔