+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2026 17:13:06
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12000/12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی۔سلو ہے۔ ٹریڈرز کے ہاتھوں میں نیچے ریٹس والے مال ہیں جسکی وجہ سے بیچ آجاتی ہے۔