+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2026 15:02:03
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم دیسی شیخو پورہ واہنڈو منڈی میں 9000 سے 12000 روپیہ من تک کی پوزیشن ہے۔ کراچی مارکیٹ میں پرانے مال 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال فارورڈ میں گاہک بن جاتا ہے جبکہ اچھے گھروں کی بیچ نہیں ہے ان ریٹوں میں۔ لوکل مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب مصر میں محلہ الکبرا منڈی میں 400 اردب آمدن تھی اور 10500 سے 10700 پاؤنڈ تک کام ہوئے ہیں۔