+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2026 17:58:43
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور جہاز والے مالوں کے 154 جبکہ حاضر میں نپر کوالٹی 157.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔