+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2026 16:40:32
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ کچے مال لوڈ میں 7800/7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے راولپنڈی پہنچ میں 8650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی والی سائڈ موٹا باجرہ 8000 جبکہ باریک باجرہ 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بڑی منڈیوں میں سٹاک بھی کافی پڑے ہیں جبکہ نیچے کاؤنٹر خاموش ہے۔