+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 19 2026 15:40:46
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 11300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ تھی جس کی وجہ سے لوکل بازار بہتر ہوا ہے۔ دوسری جانب بکنگ مزید بہتر ہوئ ہے 955 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 11596 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 278.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے جبکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی انڈیا خریدار ہے برما سے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق برازیل میں ماش کی کراپ کی آمدن شروع ہو گئ ہے جبکہ ییلڈ کم آ رہی ہے اور بارشوں کی وجہ سے کراپ ڈیمیج بھی ہوئ ہے۔