+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2026 17:36:54
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشین مال 93 جبکہ کینیڈین مال 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔