+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2026 17:32:45
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ بہتر ہے اور 940 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔